• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 43792

    عنوان: حدید نام کا مطلب کیا ہے؟

    سوال: حدید نام کا مطلب کیا ہے؟

    جواب نمبر: 43792

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 223-197/N=3/1434 حدید کے معنی عربی زبان میں لوہے کے آتے ہیں، کذا في کتب القوامیس والمعاجم۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند