• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605803

    عنوان: بچی کے لیے کوئی نام بتائیں معنی کے ساتھ

    سوال:

    براہ کرم، بچی کے لیے کوئی نام بتائیں معنی کے ساتھ۔

    جواب نمبر: 605803

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1061-666/SN=12/1442

     فاطمہ، عائشہ، سَودَہ، خنساء، اسماء، شِفا، مریم، یُمنیٰ، سَعدیہ، بُشریٰ، ادیبہ، عاتکہ یہ اچھے نام ہیں، ان میں سے کوئی نام بچی کے لئے تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند