• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 41153

    عنوان: کیا میرے گھر کا نام کائنات کے ساتھ جوڑ کر رکھا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر کاینات علیم؟

    سوال: کیا میرے گھر کا نام کائنات کے ساتھ جوڑ کر رکھا جا سکتا ہے؟ مثال کے طور پر کاینات علیم؟

    جواب نمبر: 41153

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1532-1009/H=10/1433 مکان کا نام اِس انداز سے رکھنا درست نہیں بلکہ مکروہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند