متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 157966
جواب نمبر: 15796601-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 507-434/sn=5/1439
سِمْرا (بکسر السین) کتب لغت میں نہیں ملتا اور نہ ہی صحابیات وغیرہ میں اس نام کی کوئی خاتون ملتی ہے؛ اس لیے ”فاطمہ کے آگے ”سِمرا“ کا اضافہ مناسب معلوم نہیں ہوتا، اس کے بہ جائے اگر کوئی بامعنی لفظ مثلاً ”ثمرة“ ”شفا“ ”ثنا“ بڑھادیا جائے یا کچھ نہ بڑھایا جائے صرف ”فاطمہ“ نام رکھا جائے تو زیادہ بہتر ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
عنزہ نام ركھنا كیسا ہے؟
6057 مناظرمَروہ یا ازكیٰ نام ركھنا؟
6769 مناظرالحمد للہ سات ماہ پہلے میری شاد ی ہوئی
ہے۔ اور جلد ہی میرے یہاں بچہ پیدا ہوگا۔ اگر لڑکا پیدا ہوتا ہے تومیں اس کا نام
مجتبی یا مدثر رکھنا چاہتاہوں۔ میرا نام محمد اقبال ہے، تو کیا میں اپنے لڑکے کو
مجتبی یا مدثر محمد اقبال کہہ کر بلا سکتاہوں؟ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں، کیوں
کہ ان دنوں تین نام رکھنا ایک معمول بن چکا ہے۔