متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 603285
میں اپنے دو بچوں کا نام محمد زوحان/ذوحان علی اور محمد زیان/ذیان علی رکھنا چاہ رہا ہوں۔ براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔
جواب نمبر: 60328508-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 565-444/D=07/1442
”زوحان“ کے معنی نہیں ملے۔ ”ذوحان“ کے معنی تیز چلنا، سختی سے چلنا۔ ”زیّان “ سجاوٹ اور زینت کی چیز۔
بہتر ہے کہ عبدالرحمن، محمد عثمان اور دیگر صحابہ کرام یا بزرگان دین کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہانیہ نام کا لغوی معنی
9331 مناظررامیم نام رکھنا کیسا ہے؟
3461 مناظرمیرا سوال یہ ہے کہ ام رومان کا معنی و مطلب کیا ہے؟ کیا یہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی والدہ محترمہ کا نام تھا؟
13000 مناظر