• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604401

    عنوان:

    بچے کا نام فبہا رکھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    بچے کا نام فبہا(Fabiha) رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 604401

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:745-521/sd=10/1442

     فبہا لفظ معنی کے اعتبار سے نام کے لیے مناسب نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند