• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 167506

    عنوان: کیا درج ذیل اسماء اسلامی لحاظ سے ٹھیک ہیں ؟

    سوال: کیا یہ نام اسلامی لحاظ سے ٹھیک ہے ؟ عرشیہ، لاریب ایشال، مایال، برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 167506

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 532-444/B=05/1440

    عرشیہ ، الأریبہ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ ایشال اور مایال کے صحیح لفظ اور اس کے معنی کا علم ہمیں نہیں ہوسکا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند