متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 6968
کیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟
کیا محمد عبدالوسیم نام صحیح ہے؟
جواب نمبر: 696801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1023=905/ ل
وسیم، نہ اللہ کے ذاتی ناموں میں سے ہیں اور نہ صفاتی ناموں میں سے؛ اس لیے عبدالوسیم نام رکھنا درست نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
لڑکی کا یسری نام رکھنا کیسا ہے ؟
3960 مناظرمیرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
5795 مناظرمحمد حاشر نام ركھنا كیسا ہے؟
5128 مناظرشہلا
نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہیں ؟او راگر یہ نام کسی کا ہو تو اس کو
یہ نام تبدیل کرالینا چاہیے یا نہیں؟