• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 63295

    عنوان: میں اپنی لڑکی کا نام ” ایشال (ESHAL) رکھنا چاہتاہوں ،کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟شکریہ

    سوال: میں اپنی لڑکی کا نام ” ایشال (ESHAL) رکھنا چاہتاہوں ،کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اور اس کے معنی کیا ہے؟شکریہ

    جواب نمبر: 63295

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 347-369/H=4/1437-U ”ایشال“ کے معنی معلوم نہ ہوسکے یہ نام نہ رکھیں تو بہتر ہے، عائشہ، حفصہ، جویریہ، ام حبیبہ، ام سلمی میں سے کوئی نام تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند