متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 602948
لڑکی کا یسری نام رکھنا کیسا ہے ؟
لڑکی کا یسری { YUSRA } نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60294827-Feb-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 514-413/D=07/1442
یُسریٰ: آسانی، سہولت، مالی وسعت۔ لڑکی کا نام رکھ سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
6499 مناظرحُمَیْزَہ کے کیا معنی ہے ؟
3470 مناظرآفاق نام کا معنی کیا ہے؟
4114 مناظررمضان میں لڑکی پیدا ہوئی ہے، اس كے لیے كوئی نام بتائیں!
3521 مناظرمیرا نام رضا ہے۔ اس کا کیا مطلب ہے، مجھے اچھا نام پسند ہے۔ آپ مجھے اسلامی نام بتادیں تاکہ میں اپنے آپ پر رکھ سکوں۔
5383 مناظرکیا نام میں کوئی تبدیلی یا اضافہ سے انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ کیا یہ صحیح ہے نہیں ؟ کیا اسلامی تاریخ میں اس طرح کی کو ئی مثا ل ملتی ہے؟ اسلام کے مطابق صحیح کیا ہے؟
مجھ
کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟
زیان نام رکھنا کیسا ہے؟
4900 مناظرمیری بیٹی کا نام ادیان ہے یہ کیسا نام ہے؟
3567 مناظرنگارالحق نام کیسا ہے؟ لوگ کہتے ہیں کہ یہ بت کا نام ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
3652 مناظر