متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 10275
میرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
میرے دوست کا نام محمد راہب ہے۔ کیا یہ اسلام کے مطابق درست ہے؟ کوئی کہتا ہے کہ یہ غیر اسلامی نام ہے کیوں کہ اس کے معنی عیسائی پوپ یا فادر کے ہوتے ہیں۔
جواب نمبر: 1027501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 132=97/ ھ
اچھا یہی ہے کہ یہ نام نہ رکھا جائے، اور رکھ لیا ہو تو تبدیل کرلیا جائے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اپنے
بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام
ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی
اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟
اللہ سبحانہ و تعالی نے مجھے دوسری بیٹی عطا کی ہے۔ میں بیٹی کا نام ?حمنہ? رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے عربی اوراردو میں کیا معنی ہیں؟ میری بڑی بیٹی کا نام'اريبه' ہے۔
10829 مناظرمجھے لفظ ارحم کا معنی بتائیں۔ کیا میں اپنے لڑکے کا نام رکھ سکتا ہوں؟
13961 مناظر