• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 24784

    عنوان: کیا ہم اپنے بیٹے کے نام’ محمد شریف‘ رکھ سکتے ہیں؟ کیا ہم صرف اسے ’ محمد ‘ کہہ کرپکار کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں کہ کیا یہ درست ہے؟

    سوال: کیا ہم اپنے بیٹے کے نام’ محمد شریف‘ رکھ سکتے ہیں؟ کیا ہم صرف اسے ’ محمد ‘ کہہ کرپکار کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں کہ کیا یہ درست ہے؟

    جواب نمبر: 24784

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ل): 1373=988-9/1431

    جی ہاں! آپ اپنے بیٹے کا نام محمد شریف رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند