متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 173639
جواب نمبر: 17363901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:54-46/N=2/1441
(۱، ۲): صہیب اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں، یہ ایک جلیل القدر صحابیکا نام ہے، یعنی: حضرت صہیب رومی۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
کیا تاج الدین علی احمد، حمیدالدین علی احمد، یسین فاطمہ، تسنیم فاطمہ، درخشاں انجم نام شرعی اعتبار سے درست ہیں نیز ان ناموں کے معنی بھی بتادیں؟
3509 مناظرکیا نام میں کوئی تبدیلی یا اضافہ سے انسان کی تقدیر بدل سکتی ہے؟ کیا یہ صحیح ہے نہیں ؟ کیا اسلامی تاریخ میں اس طرح کی کو ئی مثا ل ملتی ہے؟ اسلام کے مطابق صحیح کیا ہے؟
میرا نام تنزیلہ ہے (مذکر تنزیل) میری والدہ نے یہ نام رکھا تھا اور مجھے اپنا نام عزیز بھی ہے لیکن ایک بار میری ایک استانی نے کہا کہ یہ نام اچھا نہیں ہے اس کو بدل دینا چاہیے۔ کیا یہ درست ہے میں تو اپنا نام تبدیل نہیں کرنا چاہتی۔ مہربانی سے جواب دیں۔
4517 مناظرمیں (رجاء، رجاع، رجع) کا معنی جاننا چاہتا ہوں اور ان میں کون سا صحیح ہے؟مجھے اپنی دعا میں یار رکھیں۔
6149 مناظر