• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36227

    عنوان: قانیتہ نام درست ہے یا نہیں۔ اس کے معنی کیا ہے؟

    سوال: قانیتہ نام درست ہے یا نہیں۔ اس کے معنی کیا ہے؟

    جواب نمبر: 36227

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(د): 172=94-1/1433 قانت قنوت سے بنا ہے ، جس کے معنی ہیں عبادت کرنے والا اسی سے موٴنث بنے گا قانتة یعنی عبادت کرنے والی عورت، یہ نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند