متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 39579
جواب نمبر: 3957901-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 1051-1051/M=7/1433 قیامت کے دن انسان کو باپ کے نام سے پکارا جائے گا۔ عن أبي ا لدرداء قال: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم: تدعون یوم القیامة بأسمائکم وأسماء آبائکم، فأحسنوا أسمائکم․
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے ناموں سے ملتے جلتے نام بتائیں
4628 مناظربیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟
2657 مناظرمیرا
نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین
نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔
برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔