• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 28565

    عنوان: میرے لڑکے کا نام گھروالوں نے محمد عرش رکھا ہے تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کا نام بدل دیں؟ اس کے معنی کیا ہیں؟

    سوال: میرے لڑکے کا نام گھروالوں نے محمد عرش رکھا ہے تو کیا وہ صحیح ہے یا اس کا نام بدل دیں؟ اس کے معنی کیا ہیں؟

    جواب نمبر: 28565

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 88=74-1/1432

    بدل دینااچھا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند