• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 606753

    عنوان:

    رامیم نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    محترم المقام، میرا سوال یہ ہے کہ رامیم نام رکھنا کیسا ہے ؟ یہاں یہ بات ذہن میں رہے کہ لفظ رامیم ہے نا کہ رمیم جو سورہ یاسین کے آخری رکوع میں ہے ۔وھی رمیم

    جواب نمبر: 606753

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 268-128/SN=03/1443

     یہ لفظ بسیار تلاش کے باوجود ہمیں نہیں ملا، بہتر ہے کہ اس کے بہ جائے کوئی اور نام تجویز کیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند