متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 169027
جواب نمبر: 16902701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 727-669/H=07/1440
(۱) عمارہ نام رکھنا درست ہے۔
(۲) آباد کرنے والی۔
(۳) کوئی حرج نہیں۔
(۴) خان تو عموماً برادری کی تعبیر کے لئے بولا جاتا ہے اور مذکر موٴنث دونوں پر عرفاً اس کا اطلاق ہوتا ہے اگر خان سرنیم کے طور پر رکھ لیں تو گنجائش ہے۔
(۵) اگر نام بدلنے کے ضرورت پیش آجائے تو بعد عقیقہ کے بھی تبدیل کرنے میں کچھ حرج نہیں ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
اللہ نے مجھ کو ایک
خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا
معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
کیا ابو سفیان اور سفیان نام رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ (۲) تبریز نام کے ساتھ محمد لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ (۳)فضل علی نام صحیح ہے یا نہیں؟
9489 مناظرعنوان : فرزانہ حبیبی یا رضوانہ حبیبی نام کیسا ہے ؟
2187 مناظركیا خیر النساء اور ضیاء النساء نام ركھنا ٹھیك ہے؟
3906 مناظر