• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 36112

    عنوان: جناب، میں شاہ ویز کا معنی جاننا چاھتا ہوں اور یہ کیسا نام ہے؟

    سوال: جناب، میں شاہ ویز کا معنی جاننا چاھتا ہوں اور یہ کیسا نام ہے؟

    جواب نمبر: 36112

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(م): 158=158-2/1433 پورا لفظ مجھے کتب لغت میں نہیں مل سکا، صرف شاہ کے معنی بادشاہ کے ہیں، دوسرا بامعنی اور عمدہ نام تجویز کرلینا بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند