عنوان: كونسا نام اچھا ہے؟
سوال: اللہ کے فضل و کرم سے بیٹی ہوئی ہے، ہم نے اس کے لیے کچھ نام چنے ہیں ، براہ کرم ، ان ناموں کے معنی بتائیں نیز بتائیں کہ کیا یہ نام درست ہیں یا نہیں؟19نومبر 2016کو عقیقہ کا پروگرام ہے۔
عائشہ(Aasiya)، صافیہ(Safiyyah)، فرحہ(Farha)، فرزین(Farzeen) ، علیزاہ(Aleeza) ان میں سے کونسا نام زیادہ اچھا ہے؟
جواب نمبر: 14670501-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 188-191/Sd=4/1438
”عائشہ“ نام زیادہ اچھا ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند