• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 28965

    عنوان: عنایہ نام کا مطلب بتادیجیے۔

    سوال: عنایہ نام کا مطلب بتادیجیے۔

    جواب نمبر: 28965

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی(ھ): 171=128-2/1432

    مہربانی (ب) قصد وارادہ (ج) اہتمام کرنا۔ (د) دوسروں کے کام آنا (ھ) دوسروں کی خاطر رنج وتکالیف کا برداشت کرنا، یہ معانی ہیں، عنایہ کے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند