• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 156354

    عنوان: عالیان نام کے كیا معنی ہیں؟

    سوال: (۱) عالیان نام کے معنی بتادیجئے نیز نامناسب ہونے کی کیا وجہ ہے ؟ (۲) کشمالہ نام کا کیا مطلب ہے ؟کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 156354

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:162-103/sd=2/1439

    (۱) یہ نام مناسب نہیں، اس لیے کہ اس کے معنی میں ایک گونہ تعلّی کا مفہوم پایا جاتا ہے۔

    (۲) یہ لفظ ہمیں لغت کی کتابوں میں نہیں ملا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند