• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 601009

    عنوان:

    فارعہ نا رکھنا کیسا ہے ؟         

    سوال:

    فارعہ نا رکھنا کیسا ہے ؟ اور انگلش میں کیسے لکھاجائے گا؟

    جواب نمبر: 601009

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:206-139/sn=3/1442

     “فارعہ” نام رکھ سکتے ہیں، اس کے معنی ہیں: بلند، پہاڑکا بلند حصہ، عزت وشرافت میں سبقت لے جانے والی(القاموس الوحید0 انگریزی میں اسے ( Fariaیا Fariah)لکھ سکتے ہیں ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند