• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 64615

    عنوان: ارحم عبد اللہ معنی کے اعتبار سے درست اور ٹھیک ہے یہ نام اپنے بچہ کا رکھ سکتے ہیں۔

    سوال: اللہ کے فضل سے اس مہینے کی آٹھ تاریخ کو بیٹا ہواہے، ہم نے اس کا نام ”ارحم عبدا للہ“ رکھا ہے۔ براہ کرم، اسلامی نقطہ نظر سے اس بارے میں مشورہ دیں۔

    جواب نمبر: 64615

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 421-330/D=6/1437 ارحم عبد اللہ معنی کے اعتبار سے درست اور ٹھیک ہے یہ نام اپنے بچہ کا رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند