• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 603599

    عنوان:

    مُطَّلِبْ کے معنی کیا ہے ؟

    سوال:

    مُطَّلِبْ کے معنی کیا ہے ؟

    جواب نمبر: 603599

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 606-504/D=08/1442

     مُطَّلِب : اسم فاعل کا صیغہ ہے جس کے معنی ہیں طلب کرنے والا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند