• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 6103

    عنوان:

    مجھے کچھ لڑکوں کے نام بتادیجئے۔ ہمارے یہاں ستمبر میں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ مجھے اپنے بیٹے کا نام رکھنا ہے۔

    سوال:

    مجھے کچھ لڑکوں کے نام بتادیجئے۔ ہمارے یہاں ستمبر میں بچے کی پیدائش ہونے والی ہے۔ مجھے اپنے بیٹے کا نام رکھنا ہے۔

    جواب نمبر: 6103

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 532=532/ م

     

    مندرجہ ذیل اسماء میں سے کوئی نام بیٹے کے لیے تجویز کرسکتے ہیں: عبداللہ، عبدالرحمن، سلمان،عفّان، حسّان، نعمان وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند