• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 42855

    عنوان: خزیمہ وریشمہ كا تلفظ

    سوال: مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اسلامی نام خزیم ورشیما کا صحیح تلفظ کیا ہے؟

    جواب نمبر: 42855

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 4-4/M=2/1434 صحیح تلفظ خُزَیْمَہ اور رِیْشَمَہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند