• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 149062

    عنوان: میری بیٹی کے لیے سب سے اچھا نام كونسا رہے گا؟

    سوال: براہ کرم، درج ذیل ناموں کے معنی بتائیں اور نیز بتائیں کہ میری بیٹی کے لیے سب سے اچھا نام کونسا ہے؟ کسوہ(Kiswah)، نائرہ (Naira)، ہانی(Hani)، مہر(Meher)، طرفہ Turfa\)، فتین(Fateen)، مونسہ (Monisa)

    جواب نمبر: 149062

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 701-670/M=6/1438

    مذکورہ ناموں میں سے ہانیہ# (معنی خوشگوار) اور مونسہ# (دل بہلانے والی، غم گسار) اچھے اور بامعنی نام ہیں ان میں سے کوئی ایک بیٹی کے لیے تجویز کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند