• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 65922

    عنوان: ایک شخص کا نام عبدا لسبحان ہے، کیا ہم اس کو صرف سبحان کہہ سکتے ہیں۔ اپنے جواب میں وجہ بھی بتائیں؟

    سوال: ایک شخص کا نام عبدا لسبحان ہے، کیا ہم اس کو صرف سبحان کہہ سکتے ہیں۔ اپنے جواب میں وجہ بھی بتائیں؟

    جواب نمبر: 65922

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 676-676/B=9/1437 عبدالسبحان نام رکھنا بھی صحیح نہیں، البتہ اسے سُبحان کہہ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند