متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 601411
محمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے ؟
محمّد سعدان نام رکھنا کیسا ہے؟ اور اِس کے کیا معنی ہے؟
جواب نمبر: 60141122-Dec-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:254-168/N=4/1442
(۱، ۲): ”محمد سعدان“ اچھا نام ہے، رکھ سکتے ہیں،” محمد“تو حضرت اقدس نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا نام نامی واسم گرامی ہے اور ”سعدان“ کے معنی: ”نیک بخت وسعادت مند“ کے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری لڑکی کانام (ماہم شفیق/ماحم شفیق) ہے۔ کیا یہ نام صحیح ہے، اور اس کا کیا معنی ہے؟
5972 مناظرتبریز پاشا نام کے کیا معنی ہیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟ (۲)رحمت علی، برکت علی، راحت علی کیا ایسے نام صحیح ہیں؟
6218 مناظردینی لحاظ سے ’’علیشبہ‘‘ یا ’’ثِمرہ‘‘ نام كیسا ہے؟
5497 مناظرکمپنی کانام الوہاب ایکسپورٹ رکھنا کیسا ہے؟
11378 مناظر