• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 12121

    عنوان:

    کیا اکبر نام رکھنا صحیح ہے؟

    سوال:

    کیا اکبر نام رکھنا صحیح ہے؟

    جواب نمبر: 12121

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 650=650/م

     

    اکبر نام رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند