• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 174802

    عنوان: صرف” رحیم“ یا ”کریم “ نام ركھنا كیسا ہے؟

    سوال: صرف” رحیم“ یا ”کریم “ نام رکھنے میں کوئی مسئلہ تو نہیں ہے؟

    جواب نمبر: 174802

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:310-365/M=3/1441

    صرف ”رحیم“ نام رکھنے کی گنجائش ہے، البتہ عبد لگاکرعبد الرحیم رکھنا بہتر ہے، اسی طرح صرف کریم رکھنے کی گنجائش ہے لیکن اچھا یہ ہے کہ عبدالکریم رکھیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند