متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 10952
جویل نام کا کیا معنی ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
جویل نام کا کیا معنی ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
جواب نمبر: 1095231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 239=72/ل
جویل، کا معنی ہمیں معلوم نہیں، یہ نام بہتر نہیں ہے اس کی جگہ آپ عبداللہ، عبدالرحمن، ابراہیم، قاسم،عمر عثمان، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ہمارے ماموں کا نام عبدالرب ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
3638 مناظرعایان (aayan) نام رکھنا کیسا ہے ؟
6927 مناظر