• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 60547

    عنوان: میری ایک لڑکی ہے ، میں نے اس کا نام علشبہ رکھا ھے کیا یہ نام درست ھے اور اس کے کیا معنی ھے ؟

    سوال: میری ایک لڑکی ہے ، میں نے اس کا نام علشبہ رکھا ھے کیا یہ نام درست ھے اور اس کے کیا معنی ھے ؟

    جواب نمبر: 60547

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 930-936/H=10/1436-U یہ نام (علشبہ) رکھنا مناسب نہیں باوجود تلاش کے اس کے معنی مل بھی نہیں سکے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند