• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 602036

    عنوان: آیزہ نام کے معنی بتائیں

    سوال:

    آیزہ نام کے معنی بتائیں، کیا میں اپنی لڑکی کا آیزہ رکھ سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 602036

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 361-305/M=05/1442

     کتب لغت میں یہ لفظ ہمیں نہیں ملا۔ اس کے بجائے کوئی دوسرا بامعنی نام تجویز کرلیں تو بہتر ہے اسی وزن پر رکھنا چاہیں تو آسیہ، عائشہ، عاتکہ، عائذہ میں سے کوئی نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند