• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 605557

    عنوان:

    بچی كے لیے اسلامی نام بتائیں

    سوال:

    میری پہلی بچی سترہ مئی 2021 کو شام کو ساڑہے آٹھ بجے پیدا ہوئی، یہ میں اس کے لیے کوئی اچھا سا اسلامی نام معنی کے ساتھ بتائیں۔

    جواب نمبر: 605557

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1129-777/D=12/1442

     حضرات ازواج مطہرات، بنات طاہرات یا نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام منتخب کرلیں مثلاً سارہ، خدیجہ، آسیہ، حامدہ، فاطمہ، مریم وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند