• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 606620

    عنوان:

    کیا لڑکی کا نام جنان رکھ سکتے ہیں؟

    سوال:

    میں جاننا ہتاہوں کہ کیا لڑکی کا نام جنان رکھ سکتے ہیں ؟جزاک اللہ خیر۔

    جواب نمبر: 606620

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 185-125/M=03/1443

     جَنَان کے معنی ہیں: (۱) ہر شیء کا جوف، اندرونی حصہ۔ (۲) دل۔

    لڑکی کا نام جنان رکھا جاسکتا ہے تاہم اچھا یہ ہے کہ صحابیات وصالحات کے ناموں میں سے کوئی تجویز کرلیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند