متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 171743
جواب نمبر: 17174331-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1073-945/M=11/1440
مَلِیْحَہ کے معنی ہیں حسین و جمیل، جاذب صورت، دلکش و خوب رو ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،دارالعلوم دیوبند
میرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔
محترم علمائے کرام در اصل میں ایک نام کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ نام ہے عفرا۔ مجھے اس کا معنی بتا دیں۔
اے یا زیڈ سے شروع ہونے والے كچھ نام بتائیں