متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 10713
میں اپنے نوزائیدہ لڑکے کانام محمد زیان رکھنا چاہتاہوں۔ کیا یہ درست ہے۔ میرے بڑے لڑکے کا نام محمد حنان ہے۔ کیا یہ درست ہے اور اچھا ہے؟
میں اپنے نوزائیدہ لڑکے کانام محمد زیان رکھنا چاہتاہوں۔ کیا یہ درست ہے۔ میرے بڑے لڑکے کا نام محمد حنان ہے۔ کیا یہ درست ہے اور اچھا ہے؟
جواب نمبر: 1071301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 435=308/ھ
محمد زیان اورمحمد حنان دونوں نام درست ہیں اور اچھے بھی ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جمعرات کومغرب کی نماز کے بعد ایک بچہ پیداہوا، ساتویں دن میں بچہ کا سر مونڈوانے اور نام رکھنے کے لیے کونسا دن مسنون ہے، جمعرات یا جمعہ؟ نیز کس وقت؟
4516 مناظرعائضہ ارم نام کا مطلب اور اس کی اسپیلنگ
4147 مناظر