• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 152212

    عنوان: سید عمر فاروق نام زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے

    سوال: میرا نام سید عامر نوید ہے ، میری اہلیہ کا نام بشری فاطمہ ہے ،ہماری پہلی بیٹی کا یوم پیدائش 30/08/2013 ہے ، ہم نے اس کا نام سید افصح مریم رکھا ہے ،الحمد اللہ 26/05/2017 بروز جمعہ لڑکے کی پیدائش ہوئی ہے ، ہم اس کا نام سید احسن ذ بید، سید حمدان ذ بید ،سید حمدان احسن ،سید عمر فاروق، ان مین سے کوئی نام رکھنا چاہتے ہیں، جلد معنی کے ساتھ رہنمائی فرمائیں۔

    جواب نمبر: 152212

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 1034-1010/B=11/1438

    سید عمر فاروق نام زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے (حق وباطل کے درمیان فرق کرنے والا)


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند