متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 159088
جواب نمبر: 15908801-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa: 635-506/B=6/1439
درست ہے، اچھا نام ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میری بیٹی ڈھائی سال کی ہے جس کا نام فاطمہ ہے۔ اب دوسرے بچہ کی ولادت ہونے والی ہے۔ اگر اللہ نے پھر بیٹی عطا کی تو اس کا نام آمنہ یا زہرہ رکھنے کا ارادہ ہے۔ آپ بتائیں کون سا بہتر رہے گا؟ اور اگر بیٹا عطا کیا تو عبداللہ رکھنے کا ارادہ ہے (ہمارا خاندانی نام یار خان ہے تو کیا عبداللہ یار خان ٹھیک ہوگا)؟
2795 مناظرعروش فاطمہ نام کیسا ہے ؟
2910 مناظرحضرت جی! مجھ کو اللہ کے فضل و کرم سے بیٹا
ہوا ہے۔ میں اس کا نام یوسف رکھنا چاہتاہوں۔کیا صرف یوسف نام رکھنا صحیح ہے؟ یا
محمد یوسف رکھوں؟ اور دوسرے نام بھی بتائیں۔ مہربانی کرکے جلد سے جلد جواب دیں۔
مرحا، ایشل نام رکھنا کیسا ہے؟
13319 مناظرتہلیل نام ركھنا كیسا ہے؟
2955 مناظر