• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 155844

    عنوان: امیزہ اور ایشال كے كیا معنی ہیں؟

    سوال: براہ کرم، نام ”امیزہ“(UMAIZA) اور” ایشال“ (ISHAAL) کے معنی بتائیں۔

    جواب نمبر: 155844

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:71-63/sd=2/1439

    امیزہ اور ایشال کا لفظ لغت کی کتابوں میں ہمیں نہیں ملا ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند