• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 604044

    عنوان:

    عروش فاطمہ نام کیسا ہے ؟

    سوال:

    میرا سوال یہ ہے کہ عروش فاطمہ نام کیسا ہے ؟ میری بیٹی کا نام عروش فاطمہ ہے ۔ اور وہ بیمار رہتی ہے ۔ اس کی پیدائش 10 فروری 2019 کو ہوئی تھی۔

    جواب نمبر: 604044

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 851-688/B=10/1442

     یہ نام مناسب نہیں ہے۔ آپ صرف فاطمہ نام رکھ دیں، یہ بہت بابرکت نام ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبوب و چہیتی بیٹی کا نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند