• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 15330

    عنوان:

    حضرت جی! مجھ کو اللہ کے فضل و کرم سے بیٹا ہوا ہے۔ میں اس کا نام یوسف رکھنا چاہتاہوں۔کیا صرف یوسف نام رکھنا صحیح ہے؟ یا محمد یوسف رکھوں؟ اور دوسرے نام بھی بتائیں۔ مہربانی کرکے جلد سے جلد جواب دیں۔

    سوال:

    حضرت جی! مجھ کو اللہ کے فضل و کرم سے بیٹا ہوا ہے۔ میں اس کا نام یوسف رکھنا چاہتاہوں۔کیا صرف یوسف نام رکھنا صحیح ہے؟ یا محمد یوسف رکھوں؟ اور دوسرے نام بھی بتائیں۔ مہربانی کرکے جلد سے جلد جواب دیں۔

    جواب نمبر: 15330

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 1298=1039/1430/ل

    محمد یوسف نام رکھنا زیادہ بہتر ہے، اس کے علاوہ محمد الیاس، زکریا، ابراہیم، قاسم، طیب، وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند