• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 69345

    عنوان: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد عکاشہ رکھا ہے، کیا یہ اچھا صحیح نام ہے؟

    سوال: میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد عکاشہ رکھا ہے، کیا یہ اچھا صحیح نام ہے؟ مجھے اس کا جواب بتائیں۔

    جواب نمبر: 69345

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1187-1165/N=11-1437 جی ہاں! محمد عکاشہ اچھا نام ہے، صحابہ کرام میں اس نام کے متعدد حضرات ہیں، (وکرمانة ویخفف) وھذہ عن ثعلب، (عکاشة الغنوي) ، ……، (و) عکاشة (بن ثور) بن أصغر ، …… (و) عکاشة (بن محصن) بن حرثان بن قیس بن مرة الأسدي: أحد السابقین کان من أجمل الصحابة وأشجعھم (الصحابیون) رضی اللہ تعالی عنھم (تاج العروس، ۱۷ ۲۷۵، ط: مطبعة حکومة الکویت) ، وقد روی الإمام مسلم في صحیحہ من حدیث المغیرة بن شعبة أن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قال: إنھم کانوا یسمون بأسماء أنبیائھموالصالحین قبلھم (الصحیح لمسلم، کتاب الآداب، باب النھي عن التکني بأبی القاسم وبیان ما یستحب من الأسماء ۲: ۲۰۷، ط: المکتبة الأشرفیة دیوبند) ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند