• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 607765

    عنوان:

    مرحا، ایشل نام رکھنا کیسا ہے؟

    سوال:

    سوال : میں بیٹی کا نام مرحا سلمان رکھنا چاہتا ہوں، مرحا کے معنی کیا ہیں؟ کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ ایشل کے معنی بھی بتا دیں۔ شکریہ

    جواب نمبر: 607765

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 468-335/D=04/1443

     ”مَرحَا“ کے معنی تکبر کرنا، یہ لفظ نام کے لیے موزوں نہیں ہے۔

    ”ایشل“ یہ لفظ لغت کی کتاب میں نہیں ملا۔

    ازواجِ مطہرات اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں جیسے حفصہ سلمان، ام حبیبہ وغیرہ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند