متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 155006
جواب نمبر: 15500631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
16-8/N=1/1439Fatwa:
آپ کا نام: ”شیخ معاون“ صحیح ہے، ”معاون“ کے معنی:” مددگار“ کے آتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
نام میں عارف کے ساتھ ”ساہر“ لگانا کیسا ہے؟
2614 مناظرمجھے بچہ اور بچی کے دس اسلامی نام (معنی و مفہوم کے ساتھ) بتادیجئے۔
مجھے کسی نے ایان کا معنی خدا کا تحفہ کے
بتایا تھا۔ عرب ممالک میں الف صرف اللہ کے لیے استعمال کرتے ہیں تو میرے بیٹے کا
نام (عین سے) عیان لکھا گیا۔ اس سال عمرہ پر جانے کی سعادت ہوئی وہاں معلوم ہوا
عربی میں عیان کا مطلب بیمار یا مرض ہیں۔ برائے کرم مولانا صاحب میں بہت پریشان
ہوں میرا بیٹا ایک سال پانچ ماہ کا ہے آپ بتائیں اس کا نام ٹھیک ہے یا نہیں؟
وصی اللہ نام کا معنی کیا ہے؟
4338 مناظر