• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 157368

    عنوان: مسیرہ نام رکھنا

    سوال: مسیرہ نام کا مطلب بتادیں اور یہ بھی کہ یہ نام رکھنا مناسب ہے ؟

    جواب نمبر: 157368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:343-285/sd=4/1439

     مسیرہ کے معنی ہیں : مسافت، جلوس، ریلی، مشن، معنی کے اعتبار سے یہ لفظ نام کے لیے موزوں نہیں معلوم ہوتا ہے ، اس لیے کوئی دوسرا اچھا نام رکھ لیا جائے ، مثلا : حذیفہ، اسامہ، خالد، عمر، نعمان، زید وغیرہ ۔ 


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند