• متفرقات >> اسلامی نام

    سوال نمبر: 49188

    عنوان: لڑکیوں کا مریم نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

    سوال: لڑکیوں کا مریم نام رکھنا صحیح ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 49188

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 11-7/B=1/1435-U جی ہاں مریم نام رکھنا صحیح ہے۔ اور بہت عمدہ نام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند