متفرقات >> اسلامی نام
سوال نمبر: 163746
جواب نمبر: 16374631-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 1122-1019/SN=1/1440
ضُمَر (یا زُمَر) کا کوئی خاص اچھا معنی نہیں بنتا؛ اس لئے بہتر ہے کہ درج ذیل ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلی جائے: أسماء ، صفیہ ، جُوَیریة ، سودة ، حمنة ، یمنیٰ ، طوبیٰ ، شفا ، عاتکہ ، زِنِّیرة ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
محمد حسین نام رکھنا کیسا ہے؟
3380 مناظرمجھے سمیرہ اور رشیدہ کے معنی بتادیں۔ اور اگر ان ناموں کو بدلنے کی ضرورت ہو تو کوئی اور نام بتادیں۔نیز کوئی دو نام لڑکے کے لیے اور دو نام لڑکی کے لیے بتادیں۔
8235 مناظرمیں نے اپنے بیٹے کا نام عزمان رکھا ہے جومیرے ایک دوست کا نام ہے۔ اس نے اس کے معنی بڑی عظمت والا کے بتائے ہیں۔ برائے مہربانی مجھے اس نام کے معنی بتائیں اور کیا یہ نام صحیح ہے؟
4645 مناظربیٹے کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچاہے وہ ہے نوفل مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ نام معنی کے اعتبار سے صحیح ہے یا نہیں؟
2648 مناظرامام
ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ ان کا اصل نام محمد ہے۔ کیا ہم بچے
کا نام محمد رکھ سکتے ہیں؟
ہمارے ماموں کا نام عبدالرب ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟
3694 مناظر